the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لکھنؤ،28جولائی(ایجنسی) اتر پردیش کے ایک گاؤں میں جمعرات کو دلت جوڑے کی مبینہ طور پر ایک دکاندار نے کلہاڑی مار کر قتل کر دیا. معلومات کے مطابق 15 روپے کے قرض کو لے کر ہوئی بحث کے دوران اس جرم کو انجام دیا گیا. ملزم اشوک مشرا منی پوری mainpuriمیں کیرانہ اسٹور چلاتا ہے، اسے گرفتار کر



لیا گیا ہے.

جمعرات کی صبح قریب 6 بجے، جب دونوں اسٹور پہنچے تو دکاندار نے اس بارے میں بات کی. دونوں فریقوں کے درمیان اسے لے کر بحث بھی ہوئی. اس پر مشتعل دکاندار نے کلہاڑی لے کر جوڑے پر حملہ کر دیا. میاں بیوی، دونوں کی موقع پر ہی موت ہو گئی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.